star treck 2525 4k latest software

1

star treck 2525 4k latest software 

 اسلام علیکم دوستوں آج میں آپ کے ساتھ

Star trcek 2525 4k latest software

دوستو جب بھی آپ کوئی بھی سافٹ وئیر کسی بھی رسیور کا انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اس کی مکمل انفارمیشن چیک کرلیں
رسیور کی انفارمیشن چیک کرنےکاطریقہ میں آپ کو اسی پوسٹ میں سکھاؤں گا کہ آپ کے رسیا کا کون سا سافٹ وئیر ہے آپ اپنے رسیور کی انفارمیشن کس طرح چیک کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو ریموٹ سے مینیو بٹن پریس کر کے سیٹنگ پے جانا ہے اور ورژن ہواؤں کے کر کے آپ اس کی انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں جیسے کہ
میں آپ کو نیچے تصویر میں دکھا رہا ہوں کہ یہ سوفٹ وئیر اس ہے


دوستوں جب آپ تمام معلومات رسیور کی حاصل کرلی آپ رسیور کا سافٹوئر ڈاؤن لوڈ کرلیں جو مطلوب ہو
اس کے بعد آپ اس سافٹوئیر کو یوایس پی میں ڈال دیں اور ریسیور کی سیٹنگ میں جا کے اب گریڈ مینیو سے اپ گریڈ کو اوکے کردیں.

star track,star track e smart hd,star trek,star track 5500 hd plus,star track 550d,star track 5500 mini,star track 550d super plus,star track reciever,star track mini,star track srt-5600 hd plus,star track 5900hd receiver,star track موقع,star track 5900hd receiver cccam option,a star wars story,how to add cline in star track 5900hd receiver

اس کے بعد آپ نے  جو سافٹویر USB میں رکھا ہے اس کو اوکے کردیں تو رسیور اپڈیٹ ہونا شروع ہو گا-
سب سے پہلے رسیور پرانے سوفٹویر کو ختم کرے گا پھر UPADTAE سٹارٹ کرے گا اس کے بعد وہ ابڈیٹ کر دے گا جب اپڈیٹ مکمل ہوجائے گی رسیور آٹومیٹکلی
د بارہ سٹارٹ ہو گا اور ایک نئے مینیو کے ساتھ آپ اس کو دیکھ سکیں گے-
ایک بات آپ کو بتا د و ں و اکثر اوقات آپ کی رسیور کی جو cccame lineلائن ہے وہ ختم ہو جاتی ہے.
اس صورت میں آ پ سے کو نوٹ کر دییں تاکہ بعد میں آپ اس کو دوبارہ ایڈٹ کرکے ڈال دیں.
اب نیا مینوں اس طر ح کا ہو گا


downloding لنکس



دوستو مجھے امید ہے آپکو یہ سوفٹویر کرنے میں کوئی مشکلات پیش نہیں آئے گی اگر کوئی مشکلات پیش آئے تو آپ مجھے کمنٹس کرکے مجھ سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں میں آپ کو 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کی رہنمائی کروں گا دوستو میری ویب سائٹ کو آپ icon bell ضرور press کریں اس سے آپ کو جو میری نئی پوسٹ ہوگی یا کوئی بھی نئے سافٹ ویئر میں اپڈیٹ کروں گا تو آپ کو ایک نوٹیفیکیشن حاصل ہوجائے گا آپ کے رسیور کا اگر دوستوں  آپ کو یہ انفارمیشن اچھی لگی تو اس انفارمیشن کو دوسروں تک بھی شیئر کریں تاکہ مزید لوگ اس معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں اگر آپ کو میری پوسٹ کیس سمجھ نہیں آ رہی یا سافٹ ویئر کرنے کا طریقہ نہیں سمجھ سکے تو آپ میری ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو مزید آسانی ہوگی



دوستوں اگر آپ کو کوئی اپنی انفارمیشن میرے ساتھ شئیر کرنی ہے تو آپ مجھے کمنٹس میں ضرور لکھ دیں تاکہ میں اپنی جو پوسٹ ہے اس کو مزید بہتر کر سکو آپ کی بہترین رہنمائی میرے لئے بہت مفید ہوگی امید کرتا ہوں کہ آپ میری اس پوسٹ سے مفید معلومات حاصل کر چکے ہوں گے مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں
شکریہ
Sponsored links
loading...

Post a Comment

1 Comments

Please Do not Create Spem Message

  1. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete
Post a Comment
To Top